[go: up one dir, main page]

اردو کا اٹھارواں حرف 'س' (سین) ہے۔ فارسی کا پندرھواں اور عربی کا گیارھواں حرف ہے۔ ہندی کا بتیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 60 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: س ـس ـسـ سـ
حرف س
یونیکوڈ نام عرب سين
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1587 U+0633
یو ٹی ایف-8 216 179 D8 B3
عددی حرف حوالہ س س

مزید

ترمیم