دوسرا ہزارہ قبل مسیح
Appearance
(2000مقم سے رجوع مکرر)
دوسرا ہزاریہ یا ہزارہ قبل مسیح میں 11 صدی قبل مسیح سے 20 صدی قبل مسیح کی دس صدیاں شامل ہیں۔
اہم وا قعات
[ترمیم]- عراق ميں ار کا سنہری دور۔
- بابل کا پہلی شاہی گھرانہ۔
- مصر کے تيسرے اور چوتھے شاہی گھرانے۔
- سندھ طاس تہذيب کا سنہری دور۔
- گيزا والے احرام مصر کی تعمير۔
اہم شخصيات
[ترمیم]- سارگون، اکاد اور سميريا کی سلطنتوں کی بنياد رکھی۔
اہم دريافتيں
[ترمیم]- وسطی ايشيا ميں گھوڑے کو پالتو بنا ليا گيا
- بادبان کا استعمال شروع ہو گيا
- مشرق وسطی ميں تامبے کے دور کا آغاز ہو گيا۔
صدیاں
[ترمیم]- گیارہویں صدی ق م
- بارہویں صدی ق م
- تیرہویں صدی ق م
- چودہویں صدی ق م
- پندرہویں صدی ق م
- سولہویں صدی ق م
- سترہویں صدی قبل مسیح
- اٹھارویں صدی قیل مسیح
- انیسویں صدی قبل مسیح
- بیسویں صدی قبل مسیح