[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

تھاکوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0997

تھاکوٹ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں دریائے سندھ پر پر ایک قبائلی قصبہ ہے۔ یہ ضلع بٹگرام کے بیس یونین کونسلوں میں سے ایک ہے۔ ایک نین کونسل ہے۔ تاکوٹ بٹگرام اور شانگلہ کے درمیان واقع ہے۔ دونوں سے تقریبا 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔