ایوکا
Appearance
ایوکا | |
---|---|
قبرصی ہنگامی حالت اور قبرصی فرقہ وارانہ تشدد میں شریک | |
متحرک | 1955–1959 |
نظریات | ضد سامراج یونانی قوم پرستی Enosis ضد کمیونزم |
رہنماہان | Georgios Grivas(Digenis) |
صدر دفتر | قبرص |
قوت | 250 باقاعدہ اور 1000 فعال زیر زمین[1] |
اتحادی | یونان |
مخالفین | سلطنت برطانیہ ترک مزاحمتی تنظیم |
ایوکا (انگریزی: EOKA) (تلفظ: /eɪˈoʊkə/; یونانی: ΕΟΚΑ) جو اس کے یونانی نام (Ethniki Organosis Kyprion Agoniston) کا مخفف ہے ایک یونانی قبرصی قوم پرست گوریلا تنظیم تھی جس نے قبرص میں برطانوی راج کے خلاف حق خودارادیت اور مملکت یونان سے اتحاد کے لیے جدو جہد کی۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kraemer 1971, p. 146.
- ↑ Karyos 2009.