[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

اننت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وشنو, اننت ناگ پر سوئے ہوئے۔ لکشمی ان کی اہلیہ۔

اننت : سنسکرت یا ہندی زبان میں اننت کے کئی معنی ہیں جس میں “لامتناہی“ کے بھی ہیں۔ لیکن یہاں پر ایک ناگ کا ذکر ہے۔ یہ وہ ناگ ہے جس کو ‘‘اننت ناگ‘‘ بھی کہتے ہیں۔ ہندو مت کے دیومالائی قصوں میں اننت ناگ پانی پر رہتا ہے اس پر وشنو آرام کر رہے ہوتے ہیں، جن کے ہمراہ ان کی بیوی، لکشمی بھی بیٹھی رہتی ہیں۔ ہندی دیو مالا میں ایک ناگ جس نے زمین سر پر اٹھائی ہوئی ہے۔ نیز شوجی اور وشنو کا لقب۔ نیز ایک دھاگا چودہ گانٹھ کا جو ہندو بازو پر اننت چو دس کے موقعے پر باندھتے ہیں۔