[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

راؤنڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانسیسی فضائیہ کا ترنگا راؤنڈل پہلی جنگ عظیم سے پہلے فوجی طیاروں پر استعمال کیا گیا تھا۔

راؤنڈل یا گِردی ایک گول قرص (ڈسک) ہوتی ہے جو بطور علامت استعمال ہوتی ہے۔ یہ اصطلاح نقابت میں استعمال ہوتی ہے، لیکن عام طور پر فوجی ہوائی جہاز پر استعمال ہونے والے قومی نشان کی ایک قسم کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ راؤنڈل عام طور پر شکل میں گول اور عام طور پر مختلف رنگوں کے مرتکز حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ دیگر علامتیں بھی اکثر گول شکلیں استعمال کرتی ہیں۔

دیگر راؤنڈلز

[ترمیم]
بارڈر گارڈ بنگلہ دیش
چیک فضائیہ
شاہی کینیڈین فضائیہ
Swiss Air Force
شاہی تھائی فضائیہ
کورین پیپلز آرمی ایئر فورس
جنوبی افریقی فضائیہ
سویڈش فضائیہ
جنوبی سوڈان فضائیہ
رومانین مسلح افواج